پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سیدہ عابدہ حسین کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان۔

پیر 16 اکتوبر 2017 21:17

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سیدہ عابدہ حسین کا پاکستان تحریک انصاف ..
جھنگ:اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اکتوبر2017) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق سفارت کار عابدہ حسین کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والے خاتون سیدہ عابدہ حسین اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے رابطے میں ہیں تاہم اس سلسلے میں تمام معاملات طےپا چکے ہیں اورعابدہ حسین آئندہ کچھ عرصے میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرینگی۔

متعلقہ عنوان :