حکمرانوں کی معیشت بہتر جبکہ عوام کی حالت ابتر ہوچکی ہے ، عام آدمی نان شبینہ کے لیے پریشان ہے ،80 فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں پڑھے لکھے بے روزگار وں کی فوج ظفر موج اپنے خاندانوں پر بوجھ بنی ہوئی ہے ، داخلی اور بیرونی حالات ناقابل بیان حد تک خرابی کاشکا ر ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی منصورہ میں وفود سے گفتگو
پیر 16 اکتوبر 2017 22:16
(جاری ہے)
پانی کا شدید بحران سر پر کھڑا ہے ۔ درآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ برآمدات نہ ہونے کے برابر ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں ۔
عوام کو تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں ۔ ان حالات میں حکمرانوں کی طرف سے ترقی کے دعوے فاقہ زدہ لوگوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے موجودہ حالات میں حکمرانوں کے معاشی ترقی کے بے بنیاد اور جھوٹے دعوئوں پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا ۔ وزیر داخلہ جس ترقی کی بات کر رہے ہیں ، وہ پاکستان میں کہیں نظر نہیں آتی ۔ دریں اثنا سینیٹر سرا ج الحق نے گزشتہ روز کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین سمیت چار فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شہدا کے خاندان پوری قوم کے سر کا تاج ہیں اور وطن عزیز پر قربان ہونے والے سپوتوں نے اپنی جان دے کر پیغام دیاہے کہ ملک و قوم کا تحفظ انہیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے ۔ انہوںنے شہدا کے لیے بلندی درجات اور ان کے خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.