لیگی رہنمائوں کی نظام انصاف پر تنقید کا سلسلہ جاری
نیب عدالتوں میں نواز شریف پر عجلت میں ریفرنسز چلائے جا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
پیر 16 اکتوبر 2017 22:01
(جاری ہے)
عمران خان اور شیخ رشید نے سیاست کو بھی اپنی طرح بدکردار بنا دیا ہے۔بنی گالہ میں بدکرداروں کا ٹولہ رہتا ہے۔جو ملک میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کے منصوبے بناتا رہتا ہے۔ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کی تعریف ان کے اچھے کاموں کی وجہ سے کی جاتی ہے۔نواز شریف 2018کے الیکشن کے بعد گھس بیٹھیوں کو جواب دینگے۔
انہوں نے کہ امید ہے چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کو یقینی بنانے کے لئے اہم کردار ادا کریں گے، انہوں نے کہا کہ عجلت میں انصاف کی فراہمی انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے، نیب کورٹ میں 2 سابق وزرائے اعظم کے ریفرنسز زیر سماعت ہیں، بتایا جائے کہ یوسف رضا گیلانی اور راجہ رویز اشرف کے ریفرنسز کی رفتار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے بیانات کو رنگ بدل کر پیش کیا جا رہا ہے، پوری طرح امید کرتا ہوں کہ ہر روز پیدا ہونے والا ابہام ختم ہو جائے گا، پاک فوج دہشت گردی کا جواں مردی سے مقابلہ کر رہی ہے، حقانی نیٹ ورک کا پاکستان پر بے بنیاد الزام لگایا جا رہا ہے، وزیر قانون نے کہا کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ جلسے میں بیان بازی کرے، پاکستان سکیورٹی اور معاشی طور پر مضبوط ملک ہے، نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے بیرون ملک مقیم ہیں، نواز شریف عدالتوں کا سامنا کر کے بیرون ملک روانہ ہوئے، وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیخ رشید کو راولپنڈی کا شیطان کہہ کر مخاطب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.