گورنرخیبرپختونخواسے آئی جی ایف سی میجرجنرل وسیم اشرف کی ملاقات

پیر 16 اکتوبر 2017 21:54

گورنرخیبرپختونخواسے آئی جی ایف سی میجرجنرل وسیم اشرف کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور میجرجنرل وسیم اشرف نے پیرکے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکیساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔ گورنرنے اس موقع پرآئی جی ایف سی میجرجنرل وسیم اشرف کونئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دینے کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :