گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے ایف آرلکی کے وفدکی ملاقات

پیر 16 اکتوبر 2017 21:54

گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے ایف آرلکی کے وفدکی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء)ایف آرلکی مروت کے ایک نمائندہ وفد نے پیرکے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وفد کی سربراہی جمعہ خان کررہے تھے۔ وفد نے گورنر کو علاقے کے عوام کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں۔ گورنرنے وفد کی معروضات غورسے سنیں اور ان کے حل کیلئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔#