نارووال، مختلف حادثات میں دونوجوان جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوگیا

پیر 16 اکتوبر 2017 21:29

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) دو مختلف حادثات میں دونوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نارووال مرید کے روڈ پر ایک 18سالہ نوجوان یاسر ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسرے حادثے میں گھڑیا ل خورد کا ایک جونوان رضوان جو اپنے دوست کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ ایک رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی سائیٹ لگنے سے رضوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔

متعلقہ عنوان :