سیالکوٹ ،ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج

پیر 16 اکتوبر 2017 21:29

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ رنگپورہ سے پولیس نے مدعی ایس ڈی او گیپکو احسان کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے شخص پولا مسیح کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :