نواب ثناء اللہ خان زہری کا سردار سرفراز خان سمالانی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

پیر 16 اکتوبر 2017 21:16

نواب ثناء اللہ خان زہری کا سردار سرفراز خان سمالانی سے ان کی اہلیہ کے ..
کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے ضلع شہیدسکندرآباد کے قبائلی رہنما سردارسرفرازخان سمالانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،وزیراعلیٰ نے اُن سے اُن کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت اورہمدردی کااظہارکیا۔