ساہیوال پولیس کی کاروائی، ملزم کو گرفتار کر کے منشیات بر آمد کر لی

پیر 16 اکتوبر 2017 20:31

ساہیوال پولیس کی کاروائی، ملزم کو گرفتار کر کے منشیات بر آمد کر لی
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) منشیات برآمد ،تین گرفتار۔پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف مختلف کاروائیوں میںگاؤں 61/4آر میں محمد عرفان کے قبضہ سے 26لیٹرشراب اور59جی ڈی میں ظہوراحمد سے 20لیٹرشراب اورشریں والا اڈہ پر محمد سعید کے قبضہ سے 1362گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :