کراچی ہندو برادی کا مذہبی تہوار دیوالی: 19 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

پیر 16 اکتوبر 2017 20:30

کراچی ہندو برادی کا مذہبی تہوار دیوالی: 19 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2017ء) سندھ حکومت نے ہندو برادی کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 19 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں دیوالی کے موقع پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں پر ہوگا جس میں سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز اور لوکل کاؤنسل کے ماتحت اداروں میں کام کرنے والے ہندو کمیونٹی کے ملازمین کی تعطیل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :