نوجوان تیز رفتار ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق

پیر 16 اکتوبر 2017 20:27

چشتیاں۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) نوجوان تیز رفتار ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطا بق چشتیاں سنٹرل پارک کے قریب دوران سفر ہارون آباد کا نوجوان شان علی ولد سلامت علی تیز رفتار ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق ہو گیا، ورثا ء کی درخواست پر پولیس نے واقعہ کو اتفاقیہ قرار دیکر نعش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :