ملتان، بجلی بندرہے گی

پیر 16 اکتوبر 2017 20:21

ملتان، بجلی بندرہے گی
ملتان۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کے 11KVوومن یونیورسٹی،ماڈل ٹائون،محمود کوٹ،حسن آباد،ڈیہڑ،جوڈیشل کمپلیکس اور رومی انڈسٹریز فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 17اکتوبر کو صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

17اکتوبر کو132KVخانیوال گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ٹو،جدیدفیڈز،سٹی تھرڈ،سٹی ون،چک 17-AH، کولڈ سٹوریج،ابراہیم سٹی،سٹی4، کوٹ میلہ رام،کسروان،مہر شاہ،انڈسٹریل،نانک پور،کالونی،نیو کالونی،کوٹ عباس شہید،ڈسٹرکٹ جیل،جہانگیر آباد،شیخ ملکہ، ایم ای ایس سیڈ کارپوریشن،وہنی وال، شانتی نگر،پیرووال،یونی لیور اور نواں چوک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک،66KVمیکلوڈ گنج گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV ایم سی ڈی2، سٹی ،ایم سی ڈی 1،میکلوڈ گنج اور امروکا فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک ،66KVمنچن آباد گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVآر روڈ،محمود،پی پی این روڈ ،سٹی اور ایف شاہ فیڈرز صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVجتوئی گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV رام پور،سٹھاری،بیلے والا،جھگی والا،حمزے والی،پرمٹ اور سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک،132KVخیر پور سادات گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVخیر پور سادات،بستی بدیانی اور سیت پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک،132KVعلی پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVلٹی ماڑی،1اینڈ 2،شاکر عجاز،سٹی 1اینڈ 2،ثاقب برادرز،بندے شاہ،مڈ والا اور پنجند فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک، 132KVراجن پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمرگھئی فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،132KVبورے والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVایم کالونی،بی اینڈ آر اور غوث پاک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک جبکہ 11KVحبیب ٹائون،ایف شاہ،کے والااور ڈی صاحب فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک،132KVتونسہ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVکے قیصرانی،ایس سلیمان اور محمودیہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے صبح تک جبکہ 11KVاین کے قیصرانی،جپسم،ناری اور سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسرکلر،ملت،اے ٹی ایم2 اینڈ4،پیلس ، سیٹلائیٹ ٹائون اور بہادر پورفیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،66KVمروٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمنصورہ،مروٹ ون، ضیاء، چولستان اور روہی فیڈرز سے صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :