کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 16 اکتوبر 2017 19:00

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ
کرم ایجنسی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16اکتوبر2017ء) کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ ڈرون حملہ ایک گھر پر کیا گیا۔

(جاری ہے)

حملے میں گھر کو 4 سے 6 میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیٹیکل انتظامیہ مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاک امریکا تعلقات میں تناو پیدا ہونے کے بعد سے یہ پہلا امریکی ڈرون حملہ ہے۔

متعلقہ عنوان :