گستاخانہ میسیجز کرنے والے کو پولیس تھانہ نور پور تھل نے گرفتار کر لیا

پیر 16 اکتوبر 2017 20:12

نور پور تھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء) گستاخانہ میسیجز کرنے والے کو پولیس تھانہ نور پور تھل نے گرفتار کر لیامیڈیا رپورٹ کے مطابق نواحی گائوں جاڑا کا رہائشی عنائت حسین قوم جاڑا جو کہ اپنے موبائل کے ذریعے گستاخانہ میسجز دوسرے لوگوں کو بھیجتا تھا کو پولیس تھانہ نور پورتھل نے گرفتار کر کے زیر دفعہ 295/Aکے پرچہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :