میو نسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار ما لی بحرا ن کا شکا ر ،سینکڑو ں ملا زمین 2 ما ہ کی تنخوا ہو ں سے محرو م

ملا زمین نے کا م چھو ڑ ہڑ تا ل شروع کر دی

پیر 16 اکتوبر 2017 18:48

جعفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء)میو نسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار ما لی بحرا ن کا شکا ر سینکڑو ں ملا زمین 2 ما ہ کی تنخوا ہو ں سے محرو م ملا زمین نے کا م چھو ڑ ہڑ تا ل شروع کر دی چیئر مین نے ملا زمین کے ساتھ سڑ کو ں پر آنے کی دھمکی دے دی رپو ر ٹ کے مطا بق صو با ئی حکو مت نے میو نسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار کے کنٹی جنسی اور تنخوا ہو ں کی مد آنے والی 3کرو ڑ کی رلیز بند کر دی ہے جس کی وجہ سے میو نسپل کمیٹی ڈیر ہ اللہ یار سخت ما لی مشکلات سے دو چا ر ہے تین سو مستقل ملا ز مین ، سینٹر ی ور کرز دو ما ہ کی تنخوا ہو ں سے محرو م ہیں تنخوا ہو ں کی عدم ادا ئیگی پر ملا زمین نے کا م چھو ڑ ہڑ تا ل شروع کر دی ہے جس سے شہر کچر ے کے ڈھیر میں تبد یل ہو گیا ہے شہر میں جا بجا گند گی کے ڈھیر لگے ہیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ نا لیاں ابلنے سے سڑ کیں در یا کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ میو نسپل کمیٹی کے چیئر مین سر دار شا ہنواز خا ن عمرا نی نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے بتا یا کہ صو با ئی حکو مت ہر دو ما ہ بعد کنٹی جنسی اور تنخوا ہوںکی رلیز بند کر دیتی ہے جس سے ملا زمین کو تنخوا ہیں بروقت ادا نہیں کی گئی انھو ں نے کہا کہ تنخوا ہو ں کی عدم ادا ئیگی سے ملا زمین کے گھرو ں میں فا قہ کشی کی صو رتحا ل ہے دکاندارو ں نے انکا راشن بند کر دیا جبکہ فنڈز کی کمی سے شہر میں صفا ئی ستھرا ئی کا کام بھی متا ثر ہے فیو ل بجٹ کی کمی سے کچرہ اٹھا نے والی گا ڑ یو ں کو بند کر دیا گیا ہے ایک ٹر یکٹر کے ذریعے کچرہ اٹھا رہے ہیںجس سے مشکلا ت در پیش ہیں انھو ں نے کہا کہ صوبا ئی حکو مت بلد یا تی ادارو ں کو فنڈز فرا ہم کر نے کی بجا ئے انھیں مز ید کمزور کر رہی ہے ایسے اقدا ما ت کسی صو رت قبو ل نہیں انھو ں نے کہا اگر صو با ئی حکو مت نے جلد رلیز فرا ہم نہ کی تو ملا زمین اور بلد یا تی نما ئندو ں کے ساتھ ہم بھی سڑ کو ں پر آئیں گے انھو ں نے کہا کہ محدود وسا ئل کے با جود گنجا ن آبادی کو سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کار لا رہے ہیں صو با ئی حکو مت نے میو نسپل کمیٹی کو خصو صی گرا نٹ دینے کا وعدہ کیا تھا جو اب تک پورا نہیں کیا گیا انھو ں نے وز یر اعلیٰ بلوچستا ن ، چیف سیکر ٹر ی ، صو با ئی وز یر بلد یا ت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر میونسپل کمیٹی کو فنڈز فرا ہم کیے جا ئیں تا کہ بر وقت ملا زمین کو تنخوا ہو ںکی ادا ئیگی کی جا سکے ۔