جوڈیشل کمپلیکس میں آگ لگ گئی،آگ سے 4فائلیں جل کرخاکسترہوگئیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 اکتوبر 2017 17:43

جوڈیشل کمپلیکس میں آگ لگ گئی،آگ سے 4فائلیں جل کرخاکسترہوگئیں
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16اکتوبر2017ء ) : وفاقی دارلحکومت میں واقع جوڈیشل کمپلیکس میں آگ لگ گئی،آگ لگنے سے 4فائلیں جل کرخاکسترہوگئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں آگ لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں واقع ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے پہنچ گئی ہیں ۔جبکہ ریسکیوٹیموں نے بھی امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :