وزیر داخلہ کی شہید کیپٹن حسنین کے گھر آمد ، اہلخانہ سے تعزیت،شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی

پیر 16 اکتوبر 2017 18:31

وزیر داخلہ کی شہید کیپٹن حسنین کے گھر آمد ، اہلخانہ سے تعزیت،شہید ..
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال شہید کیپٹن حسنین کے گھر گئے، وزیر داخلہ نے اہلخانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

(جاری ہے)

پیر کو احسن اقبال شہید کیپٹن حسنین کے گھر پہنچے ، احسن اقبال نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :