صوابی کی ،چھوٹا لاہور میں زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

پیر 16 اکتوبر 2017 18:06

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء) صوابی کی تحصیل ہیڈکوارٹر چھوٹا لاہور میں زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،مدثر سکنہ چھوٹا لاہورنے تھانہ چھوٹالاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد رمین خان کو کھیتوں میں ان کے بھائی زمین خان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،وجہ قتل تنازع اراضی بیان کی ہے،چھوٹالاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :