سندھ حکومت نے 19 اکتوبرکوہندو کمیونٹی کیلئے صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 اکتوبر 2017 17:00

سندھ حکومت نے 19 اکتوبرکوہندو کمیونٹی کیلئے صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16اکتوبر2017ء ) : سندھ حکومت نے 19اکتوبرکوصوبے میں چھٹی کااعلان کردیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے 19اکتوبرکوصوبے میں دیوالی کی چھٹی کااعلان کردیاہے ۔سندھ میں 19اکتوبرکو ہندوکمیونٹی کودیوالی کاتہوارمنانے کیلئے چھٹی دی جائے گی۔سرکاری اداروں میں ہندوکمیونٹی کے ملازمین کی چھٹی کیلئے چیف سیکرٹری سندھ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :