شیخوپورہ ، زہریلا پانی پینے سی2سگی بہنیں جاں بحق

پیر 16 اکتوبر 2017 16:54

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں زہریلا پانی پینے سی2سگی بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصبہ کوٹ فقیر محمد میں 2 سالہ دعا اور 9 سالہ منتہا نے مبینہ طور پر زہریلا پانی پی لیا اور تھوڑی دیر بعد ہی دونوں بہنیں تڑپنے لگ گئی اور اس کی والدہ بچیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر دونوں کو رکشے میں ڈال کر ہسپتال کی طرف جا رہی تھی کہ راستے میں ان دونوں بچیوں نے ماں کے ہاتھوں میں جان دے دی۔

متعلقہ عنوان :