ْوفاقی وزیر اسحاق ڈار کا سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

پیر 16 اکتوبر 2017 16:32

ْوفاقی وزیر اسحاق ڈار کا سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :