Live Updates

اگر میں نا اہل ہو گیا تو پارٹی کے اندر الیکشن کے ذریعے نیا پارٹی صدر بنے گا ،عمران خان

پیر 16 اکتوبر 2017 16:18

اگر میں نا اہل ہو گیا تو پارٹی کے اندر الیکشن کے ذریعے نیا پارٹی صدر ..
لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اکتوبر2017ء ) :پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں نا اہل بھی ہو گیا تو عوام کی بہتری کے لئے اپنی کوشش جاری رکھوں گا اور پارٹی کے اندر الیکشن کروا کر نیا پارٹی چیئر مین مقرر کروں گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ایک شحض کی پارٹی نہیں ہے بلکہ یہ جمہوری پارٹی ہے پارٹی کے اندر نئے سرے سے الیکشن ہوں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ نا اہلی کی صورت میں نمل یونیورسٹی چلا جاؤں گا اور نمل یونیورسٹی کو آکسفورڈ یونیورسٹی بنانا میرا خواب ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :