سمندری طوفان اوفیلیا سے سپین میں 3، پرتگال میں 6 افراد ہلاک، 25 زخمی
پیر 16 اکتوبر 2017 15:52
(جاری ہے)
ہسپانوی حکام کا خیال ہے کہ 17 جگہوں پر لوگوں نے خود ہی آگ لگائی تھی جو بادطوفان سے پورے علاقے میں پھیل گئی۔
دوسری طرف پرتگال میں جنگلات کی آگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ پرتگال کے وزیر اعظم انٹونیو کوسٹاکے مطابق 3700 فائر فائٹرز ملک کے مرکزی اور شمال حصوں میں پھیلی آگ سی26 مختلف جگہوں پر مقابلہ کررہے ہیں۔ پرتگال کے شہری تحفط کے ادارے نے 17 جون کو ملکی تاریخ کی مہلک ترین آگ میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے تعداد کی چار ماہ بعد تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذکورہ آگ میں 64 افراد ہلاک اور 250 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.