سعودی عرب ، نائٹ شفٹوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 16 اکتوبر 2017 14:33

سعودی عرب ، نائٹ شفٹوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے ..
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 16اکتوبر2017ء ) ذرائع کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ ایسے تمام ادارے جہاں پر خواتین نائٹ شفٹوں میں کام کرتیں ہیں وہاں خواتین کو بہترین مراعات فراہم کہ جائیں گی اور انکے کام کرنے کے اوقات بھی دوبارہ سے ترتیب دئیے جائیں گے جو کہ خواتین کی آسانی کو دیکھ کر مرتب کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :