بھارت میں مذہبی تہوار کے باعث بینک 19سے 22اکتوبر تک بند رہیں گے

پیر 16 اکتوبر 2017 14:03

لکھنو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) بھارت میں مذہبی تہوار کے باعث بینک 19سے 22اکتوبر تک بند رہیں گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق تہوار کے موقع پر بینک19 سے 22 اکتوبر تک بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل بینک 18,17,16 اکتوبرکو 3دن کیلئے ہی کھلیں گے۔ 3 دنوں میں اے ٹی ایم اگر جواب دے گئے تو تہوار خراب ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :