بالی ووڈ فلم’’جڑواں ٹو‘‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی
فلم نے 16 دن میں دنیا بھر سے 203 کروڑ روپے کماکر نیا اعزاز حاصل کیا فلم نے سلمان خان کی فلموں’’جڑواں ‘‘اور’’ٹیوب لائٹ‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پیر 16 اکتوبر 2017 12:12
(جاری ہے)
’جڑواں 2‘ نے مختصر مدت میں 203 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرکے رواں برس ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی کئی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2017 کی تیسری بڑی کمانے والی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔
اس سے پہلے رواں برس ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ اور اکشے کمار کی ’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہوچکی ہیں۔’’جڑواں 2‘‘ رواں سال ریلیز ہونے والی تیسری فلم ہے، جو 200 کروڑ سے زائد کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔نصف ماہ میں 200 کروڑ کمانے کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ورون دھون کی یہ فلم ایک ماہ کے اندر 300 کروڑ کلب میں شامل ہونے میں کامیاب ہوجائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.