قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر،
وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے بھارتی اداکار ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور انہیں بولنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے قادر خان ان دنوں اپنے بیٹے سرفراز اور بہو کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں
پیر 16 اکتوبر 2017 12:12
(جاری ہے)
ان کے بیٹے سرفراز خان نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والد کو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے اور بغیر سہارے کے وہ کھڑے نہیں ہوسکتے۔
سرفراز نے بتایا کہ ہم والد کو سہارا دے کر چلانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن چند قدم چلنے کے بعد وہ کہتے ہیں کہ انہیں واپس وہیل چیئر پر بٹھا دیا جائے ورنہ وہ گر جائیں گے۔ سرفراز کے مطابق چند سال پہلے ان کے والد کے گھٹنوں کی سرجری ہوئی تھی جو کامیاب بھی رہی تھی لیکن اس کے بعد قادر خان نے کھڑے ہونے سے انکار کردیا حالانکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ سرجری کے اگلے روز سے ہی انہیں کھڑے ہوکر چلنے کی کوشش کرنی ہوگی۔جب سرفراز سے یہ پوچھا گیا کہ کیا ان کے والد یعنی قادر خان اپنے پرانے دوستوں گووندا اور شکتی کپور کو پہچانتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ جی بالکل وہ سب کو پہچانتے ہیں اور انہیں اب بھی سب کچھ یاد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.