پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ کے چار فریقی مذاکرات اومان میں شروع

اجلاس کامقصد افغان جنگ کا سیاسی مذاکراتی حل تلاش کرناہے

پیر 16 اکتوبر 2017 11:45

پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ کے چار فریقی مذاکرات اومان میں ..
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) افغانستان میں امن عمل بارے چھٹا چار فریقی اجلاس مسقط میں شروع ہو گیا ۔ اجلاس میں افغانستان ، پاکستان، چین اور امریکہ کے نمائندے شر یک ہیں جس میں جنگ سے تباہ حال ،ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں اورافغان جنگ کے خاتمے کے سیاسی مذاکراتی حل پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ وفد کے ہمراہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی رہی ہیں ۔