پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے پارٹی کھاتوں کی خود جانچ پڑتال کا فیصلہ
پیر 16 اکتوبر 2017 11:44
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے اکائونٹس کی تفصیلات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
عدالتی حکم تک اکائونٹس کی تفصیلات درخواست گزار کو فراہم نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن اکائونٹس کا جائزہ لے مگر درخواست گزار کو تفصیلات نہ دے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عدالتی حکم ہے فیصلے تک اکائونٹس کی تفصیلات کسی کو نہ دی جائیں۔ پی ٹی آئی کے وکیکل نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ 5دسمبر کو پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گی۔ اکبر ایس بابر کے وکیل احمد حسن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اکائونٹس کی مکمل تفصیلات پیش نہیں کیں۔ اس پر پی ٹی آئی کے وکیل ثقلین حیدر نے کہا کہ اکائونٹس میں رقم کہاں سے آئی مکمل ریکارڈ نہیں دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے پارٹی اکائونٹس کیک جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا عدالتی حکم آنے تک تفصیلات جاری نہیں کریں گے۔ کیس کی مزید سماعت 21نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.