شریف فیملی کو لندن میں جرمانہ

پیر 16 اکتوبر 2017 11:25

شریف فیملی کو لندن میں جرمانہ
اہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اکتوبر2017ء ) :شریف فیملی پاکستان میں پروٹوکول کے ساتھ بغیر کسی سگنل پر روکے ہوا سے باتیں کر رہی ہوتی ہے لیکن دوسرے مما لک میں ان کو بھی قوانین کا خیال رکھنا پڑتا ہے اگر عام شہریوں کی طرح یہ بھی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو ان کو بھی جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف فیملی کا لندن میں غلط کار پارک کرنے سے 130پاونڈ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے جو کہ14دن میں ادا کرنا ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ 

متعلقہ عنوان :