کوہلو ٹریفک حادثے میں2 خواتین سمیت3افراد زخمی ہوگئے

اتوار 15 اکتوبر 2017 21:51

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ٹریفک حادثے میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے بوہڑی میں لیویز ایمبولینس اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت3افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزیدتفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :