حب ، ندی میں نہاتے 2بچے ڈوب گئے ، ایک کی لاش نکال لی گئی ،ایدھی ذرائع

اتوار 15 اکتوبر 2017 21:51

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ندی میں نہاتے ہوئے 2بچے ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی ۔

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صنعتی شہر حب میں ندی میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب گئے ،ایدھی کے غوطہ خوروں نے ندی سے ایک کی لاش نکال لی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :