ایف سی آر قبائل کی ترقی میں سب سے بڑی روکاؤٹ ہے فاٹا کا فوری طور پر صوبے میں انضمام ضروری ہے، اے این پی
اتوار 15 اکتوبر 2017 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں پر رائج ایف سی آر نے ان کو زندگی کے بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے پالیسی ایف سی آر کے خلاف بالکل واضح ہے اس سلسلے میں اسفندیارولی خان، حیدر خان ہوتی اور خاص کر میاں افتخار حسین کا کردار دنیا پر واضح ہے، اے این پی جلد از جلد فاٹا سے اس ظالم نظام کے خاتمے کا مطالبہ کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قبائل نے پاکستان کے لیے بیش بہا قربانیاں دی ہے وفاقی حکومت ان کے قربانیاں کو تسلیم کرکے ان کو ان کا حق دیں، اگلے الیکشن میں صوبائی سیٹوں پر نمائندگی دی جائی۔ قبائل کو روزگار تعلیم دی جائے ان کو صحت کے سہولیات دی جائے۔پشاور قبائل کا دل ہے ان سے قبائل کو جدائی کرنا ایسا ہے جیسا بچوں کو اپنے ماں سے جدا کردیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.