بولان ، حاجی شہر میں سیاہ کاری الزام میں خاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 20:21

کوئٹہ۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء)بولان کے علاقے حاجی شہر میں سیاہ کاری الزام میں خاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اتوار کو حاجی شہر میں سیاہ کاری الزام میں خاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیااورفرارہوگئے ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر لاشوں مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔