مستونگ میں نامعلوم مسلح افرد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 20:21

کوئٹہ۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء) مستونگ میں نامعلوم مسلح افرد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق اتوار کو مستونگ میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عطاء اللہ نامی شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ سیکورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس اورسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بند ی کرکے ملزمان تلا ش شروع کردی جبکہلاش کومقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :