ٹرمپ کا پاکستان کے بارے نیا ٹویٹ مثبت ، آنے والے چند ہفتوں میں پتا چل جائے گا کہ شروعات بہترہوئی ہے،خواجہ آصف
امریکی وزیر خارجہ اور داخلہ دونوں آرہے ہیں،مزید بہتری آئے گی،انٹرویو
اتوار 15 اکتوبر 2017 20:11
(جاری ہے)
اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارا امریکاسے کئی سالوں سے تعاون جاری ہے جس کا ہمیں صرف نقصان ہوا ہے فائدہ نہیں، پاکستان کے بارے نیا ٹویٹ مثبت ہے، آنے والے چند ہفتوں میں پتا چل جائے گا کہ شروعات بہترہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ اور داخلہ دونوں آرہے ہیں،مزید بہتری آئے گی،سمجھتا ہوں کہ امریکا کو ہمارا نقطہ نظر بہترلگا،۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت ملک میں بظاہر جوکشیدگی ہے اس میں حقیقت نہیں، چند سیاسی عناصر چاہتے ہیں کہ عوام کے ذریعے جمہوری فیصلے نہ ہوں، مجھ پہ تنقید ہوئی کہ اپنا گھرصاف ہونا چاہیے تو پھر نیشنل ایکشن پلان کیوں بنایا نیشنل ایکشن پلان کے دو حصے ہیں، ایک وہ جس میں فوج نے کامیابی سے کام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.