بجلی کی بند رہے گی

اتوار 15 اکتوبر 2017 19:50

وہاڑی۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء) سپر نٹنڈ نٹ انجینئر میپکو سر کل وہاڑی کے مطابق سالانہ مرمت و دیکھ بھال کے لیے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق درج ذیل فیڈرز میں صبح ساڑھی8بجے سے صبح ساڑھی9بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی، تفصیل کے مطابق 16اکتو بر کو 220کے و ی وہاڑی گر ڈ اسٹیشن سے منسلک 11کے وی پپلی فیڈر،132کے وی وہاڑی گر ڈ اسٹیشن سے منسلک 11کے وی نو ر شاہ فیڈر ، 132کے وی وہاڑی گر ڈاسٹیشن سے منسلک11کے ویسے منسلک 22ڈبلیو بی فیڈر ،17اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک ایم ای ایس ٹھینگی فیڈر ،132کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈن سے منسلک 11کے وی احمد آباد فیڈر ، 132کے وی گر ڈاسٹیشن وہاڑی سے منسلک11کے وی 37ڈبلیو بی نیو فیڈ ر ،18اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی رتہ ٹبہ فیڈر ،132کے وی وہاڑی گر ڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ٹوفیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈن سے منسلک 11KVدولت آباد فیڈر ، 19اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈن سے منسلک 11کے وی فردوس فیڈر ، 220کے وی وہاڑی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی 24ڈبلیو بی ، 220کے وی گر ڈاسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی جنگل برالی فیڈر ،23اکتو بر کو 132کے وی گر ڈاسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی دانا ابر اہیم فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی بلال فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی تیمو ر شہید فیڈر ،24اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی واٹر ورکس فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن کرم پورسے منسلک 11کے وی ٹیپو فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی 37ڈبلیو بی پرانا فیڈر ، 25اکتو بر کو 132کے وی گر ڈاسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی چک نمبر 182ای بی فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن گڑھا موڑ سے منسلک 11کے وی شتاب گڑھ فیڈر ، 220کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی فیصل ٹاؤن فیڈر، 26اکتو بر کو 132کے وی گرڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی ما چھیو ال فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن گڑھا مو ڑ سے منسلک 11کے وی غلام حسین فیڈر ، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن کرم پور سے منسلک 11کے وی تبارک واہ فیڈر، 30اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن وہاڑی سے منسلک 11کے وی سٹی ون فیڈر، 132کے وی گر ڈ اسٹیشن کر م پوسے منسلک حسن شاہ فیڈر، 31اکتو بر کو 132کے وی گر ڈ اسٹیشن لڈن سے منسلک 11کے وی نا در ولی فیڈر سے صبح 8.30سے 9.30تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :