قید میں بچی کا قتل اور بیوی کا ریپ کیا گیا، جوشوا بوائلممبئی اور بنگلورو میں شدید بارشیں،5افراد ہلاک

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:41

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) بھارتی شہروں ممبئی اور بنگلورو میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقے زیر آب آ گئے ،ْبنگلورو میں مختلف حادثات میں5 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

بنگلورو میں ہونے والی بارشوں کے بعد مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میںپانی جمع ہوگیا ،ْجہاں بارش کے پانی میں کار ڈوب گئی ،شہریوں نے کار میں پھنسی خاتون کو باہر نکالا۔ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹو ں میں جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ،ْبارشوں سے ٹریفک اورریل سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :