بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے دو بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ پولیس نیموقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :