بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، 2بچے شہیداور 3زخمی

اتوار 15 اکتوبر 2017 17:51

بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، ..
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر2017ء) :بھارت کی مسلسل ایل او سی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،آج کے روز بھی ایل او سی پر فائرنگ سے 2 بچے شہیداور 3زخمی ہوئے ہیں،بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 ء میں 1100بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور رواں سال بھارتی فائرنگ سے47 معصوم مسلمان شہید اور159زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی اشتعال انگزیاں آئے روز بڑھتی جا رہی ہیں تاہم بھارتی ڈپٹی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا ۔ 

متعلقہ عنوان :