ڈاکٹرز نے رکن قومی اسمبلی میاں عبد المنان کو مکمل صحت یاب قرار دے دیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 16:51

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) کراچی کے سر آغا خان ہسپتال میں زیر علاج رکن قومی اسمبلی میاں عبد المنان کو ڈاکٹرز نے مکمل صحت یاب قرار دے دیا‘ ہسپتال میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا میاں عبد المنان کی تیمار داری کے لئے تانتا بندھ گیا‘ تیمار داروں سے میاں عبد المنان کی ہلکی پھلکی گپ شپ‘ ایک دو روز تک گھر منتقل ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :