دورہ ڈی آئی خان،عمران خان سونامی نشےمیں 2لاکھ روپے کاخصوصی کھانا کھا گئے
ٹی ایم اے کے کھاتے سے 20 کالے تیتر،2ہرن،سجی،حلوہ اورخصوصی پلاؤبھی تیارکیا گیا،دورہ گومل یونیورسٹی انتظامات کی مد میں 40لاکھ کے قریب اخراجات سامنے آئے،ٹی ایم اے اب ملازمین کوتنخواہیں دینے سے بھی قاصر ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 اکتوبر 2017 16:36
(جاری ہے)
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ انتظامیہ نے فیصلہ کیا تھا کہ عمران خان کے دورے کے موقع پراس بار بھی ان کی خصوصی طور پر تیتر ، بیٹروں اورہرن کے گوشت سے تواضع کی جائیگی ۔
جس کے تحت کالے تیتر لکی مروت سے منگوائے گئے تھے ان 20 تیتروں پر ہزاروں روپے خرچ کئے گئے۔ ایک کالا تیتر 1200 سے 1500 روپے میں خرید ا گیا۔ ہرن کے گوشت کیلئے دو ہرن خریدے گئے۔یہ دو ہرن 3 ہزار سے چار ہزار فی کلو گرام کے حساب سے منگوائے گئے۔کھانے میں دیگر نوازمات بھی شامل تھے یوں کھانے پر تقریبا 2 لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔کھانے کابند وبست ٹی ایم اے کے کھاتے سے کیا گیا تھا۔جبکہ ٹی ایم اے ملازمین کو تنخواہیں دینے سے قاصر ہے۔ ٹی ایم اے حکام نے ان اطلاعات کی تردید کی ہےکہ عمران خان کے کھانے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.