مستونگ بازارمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ، ایک شخص جا ںبحق

اتوار 15 اکتوبر 2017 16:11

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) مستونگ بازارمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص جا ںبحق تفصیلات کیمطابق اتوارکے روزدوپہرکوبازارکے سلطان شہید چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاء اللہ بڑیچ نامی شخص جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقتول بازار میں ٹیلہ میں بیج فروخت کرتاتھا۔واضع رہے کہ اس شخص پر پہلے بھی متددحملے ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :