قائمقام وزیراعظم راجہ نثار کی دلاوربٹ،محموداحمدبٹ،ماسٹرمحمدافسراورمقصودراجہ کی وفات پرمرحومین کے گھروں میں جاکر پسماندگان سے اظہارتعزیت ‘ دعائے مغفرت کی

اتوار 15 اکتوبر 2017 15:31

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے دلاوربٹ،محموداحمدبٹ،ماسٹرمحمدافسراورمقصودراجہ کی وفات پرمرحومین کے گھروں میں جاکر پسماندگان سے اظہارتعزیت اوردعائے مغفرت کی۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے گزشتہ روزدلاوربٹ،محموداحمدبٹ،ماسٹرمحمدافسر اورمقصودراجہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمود،ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفراز،اسسٹنٹ کمشنرراجہ نثاراحمدخان،تحصیل صدرن لیگ راجہ عقیل،حلقہ صدریوتھ ونگ راجہ ایازنثاراورلیگی کارکنان کی کثیرتعدادان کے ہمراہ تھی۔

متعلقہ عنوان :