سوات اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے میدانوں میں نکل آئے

اتوار 15 اکتوبر 2017 14:51

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا‘کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے میدانوں میں نکل آئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 3 شدت کے زلزکے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :