گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہازمیں آگ لگ گئی،امدادی کاروائیاں جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 اکتوبر 2017 14:43

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہازمیں آگ لگ گئی،امدادی کاروائیاں جاری
حب(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر2017ء ) : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہازمیں آگ لگ گئی،میونسپل کمیٹی کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گڈانی میں بحری جہازمیں آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

بحری جہازمیں جمع کچرے کے ڈھیرمیں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہازمیں آگ لگ گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :