فوجی ترجمان کی جانب سے وضاحت آگئی ہے تو مل کر کام کر نا ہوگا ،ْ ہر وقت تیلیاں لگانے والوں کو مایوسی ہوگی ،ْ احسن اقبال
اداروں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے ،ْ قوم اورسپاہیوں کے جذبات کی قدرکرتاہوںمگرہمارے بھی جذبات ہیں سی پیک کومتنازع بنانے کی بجائے مسئلہ کشمیرحل کرایاجائے ،ْ وزیر داخلہ احسن اقبال کی پاکستان روانگی سے قبل واشنگٹن میں گفتگو
اتوار 15 اکتوبر 2017 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قوم اورسپاہیوں کے جذبات کی قدرکرتاہوںمگرہمارے بھی جذبات ہیں،کشتی کا ایک سوار اپنا چپوچھوڑکردوسرے کا چپوچلائے تومعاملہ خراب ہوتاہے ،ْمل کر کام کرنا ہے،قدم سے قدم اور آواز سے آواز ملا کر چلیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ نسل یازبان کی تفریق کریں گے توپاکستان کوتقسیم کردیں گے،جذبات سے کھیلنے کے بجائے یکجہتی کا مظاہرہ کرناچاہیے ،ْسب پاکستانی گلدستے کی طرح ہیں ،ْمختلف رنگ خوبصورتی ہیں ،ْپاکستان کاگلدستہ ایک رنگ کا ہواتوپھیکاہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کا دل دکھانے کی بات نہیں کی تھی ،ْجو بات کی تھی وہ بحیثیت جمہوری کارکن دل دکھنے پرکہی تھی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اسی طرح جمہوریت کو مضبوط کرنی کو کوشش کررہی ہے ،ْسی پیک کومتنازع بنانے کی بجائے مسئلہ کشمیرحل کرایاجائے۔احسن اقبال نے کہا کہ فوج رد الفساد میں بہت اچھا کام کررہی ہے اور قربانیاں دی رہی ہے ،ْحکومت رد الفساد کیلئے اپنا پیٹ کاٹ کر پیسے دے رہی ہے۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت ملک کی معیشت کی بہتری کیلئے کام کررہی ہے ،ْہمیں فخر ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ،ْدنیا میں پاکستان کو پانچویں بہترین معیشت کے طور پرتسلیم کیا جارہا ہے اور مایوسی کے سقراط کی طرف نہ دیکھا جائے کیونکہ ان کا کام صرف مایوسی پھیلانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.