قوم دہشتگردی کے عفریت کیخلاف متحد اور یکجا ہے ‘ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ کردار پاکستان نے ادا کیا

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا بیان

اتوار 15 اکتوبر 2017 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے عفریت کے خلاف متحد اور یکجا ہے‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ کردار پاکستان نے ادا کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ کردار پاکستان نے ادا کیا قوم دہشت گردی کی عفریت کے خلاف متحد اور یکجا ہے۔

متعلقہ عنوان :