سال 2017-18 کے دوران ملک میں چاول کی ہدف سے 7.2فیصد اضافی پیداوارحاصل ہوئی
اتوار 15 اکتوبر 2017 13:01
(جاری ہے)
حکومت نے پنجاب میں 1.8ملین ہیکٹر رقبہ پر 3.5ملین ٹن چاول کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم اس دوران 3.742 ملین میٹرک ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہوئی، پنجاب میں ہدف سے 6.9 فیصد اضافی پیداوار حاصل ہوئی۔
سندھ میں 8 لاکھ 22ہزار ہیکٹررقبہ پر2.6 ملین ٹن پیداوار کا ہدف مقرر کیا جبکہ اس دوران 2.85 ملین ٹن کی پیداوار حاصل ہوئی۔خیبرپختونخوا میں چاول کا پیداواری ہدف 1 لاکھ 44 ہزار ٹن مقررتھا جبکہ ایک لاکھ 59ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوئی۔ذرائع کے مطابق صرف بلوچستان میں پیداواری ہدف حاصل نہ ہوسکا، بلوچستان میں مقررہ ہدف سے 3فیصد کم ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.