الفیصل کلب کے صدرماما شدیر کی گنگال فٹ بال کلب کے صدر ایڈوکیٹ خالد کیانی سے اظہارتعزیت
تازہ ترین : 1

الفیصل کلب کے صدرماما شدیر کی گنگال فٹ بال کلب کے صدر ایڈوکیٹ خالد کیانی سے اظہارتعزیت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017ء)رکن اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن اور الفیصل کلب کے صدرماما شدیر خان نے گنگال فٹ بال کلب کے صدر ایڈوکیٹ خالد کیانی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 15/10/2017 - 12:50:46

اس خبر پر آپ کی رائے‎